السلام عليكم.....
الياس ديروي ڈیزائینگ اینڈ کیلیگرافی میں تمام دوستوں کو خوش آمدید
اس چینل میں تمام خطوط اپکو حرفا حرفا سکھائے جاینگے تمام قواعد کیساتھ ساتھ ہی ساتھ ڈیزائن بنانے کے طریقے ویڈیوز بنانے کے طریقے مفصل سکھائے جاینگے انشاء اللہ ۔۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرئیب کریں اور ساتھ ہی بیل بٹن کو دبایے تاکہ ہماری آنے والی تمام ویڈیوز اپکو بروقت مل سکے جزاک اللہ