in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
#محبت چیز ایسی ہے . ❣️
#کبھی ہوتی ہے اپنوں سے . ❣️
#کبھی ہوتی ہے سپنوں سے . ❣️
#کبھی انجان راہوں سے . ❣️
#کبھی گمنام ناموں سے . ❣️
#محبت چیز ایسی ہے . ❣️
#کبھی ہوتی ہے پھولوں سے . ❣️
#کبھی بچپن کے جھولوں سے . ❣️
#کبھی بے اِخْتِیاری میں . ❣️
#کبھی پکے اصولوں سے . ❣️
#محبت اک محبت ہے . ❣️
#محبت اک صداقت ہے . ❣️
#محبت اک عبادت ہے . ❣️
#محبت چیز ایسی ہے ., ❣️
#دکھوں میں رول دیتی ہے ، ❣️
#درد انمول دیتی ہے ، ❣️
#زہر بھی گھول دیتی ہے . ❣️
#محبت چیز ایسی ہے . .
11 - 4
اسلام علیکم میرا نام ایمان فاطمہ ہیں میری آواز میں اچھی اچھی شعری وڈیو دیکھے اور پلیز سسکرائب کر دے اور لائک اور کومنٹ بھی ضرور کررے خدا آپ سے راضی ھو شکریہ 🙎🙏