457044 بے شک اللہ تعالیٰ سب دیکھ رہا ہے السلام علیکم دوستوں میں ہوں آپ کا دوست محمد حسنین میں آپ لوگوں کے لیے اس چینل پہ جابز کے ریلیٹو ویڈیو بناتا ہوں انشاءاللہ ہر ویڈیو اپ کو ود پروف کے ساتھ ہر طرح کی بھرتیوں سے آگاہ کروں گا اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے کامیاب کریں