ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے جسکا مقصد اسلام کو اسکی روح کے ساتھہ عوام الناسک کی دیلیززتک پہنچانا ہے ؛”۔ آپ سے بھی یہ امید کرتا ہوں کہ آپ بھی دینِ اسلام کی ترویج کےلۓ ہماری ویڈیوز کو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ شئیر کرکے سعادت دارین کے لۓ سعی فرمائینگے اگر اس کار خیر میں آپ ہماری کوئی رہنمائی ہا ہماری کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہیں یاکوئی مفید مشورہ دینا چاہیں تو ہماری آی میل کیجیے
آپ اگر اپنے دینی پروگرامات محفلِ قرات ومحفلِ حمد ونعت اور اصلاحی مجالس ومحافل اس چینل کے پلیٹ فارم سے عوام الناس تک پہنچانا چاہیں تو ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ کردیں