in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
https://youtu.be/aJGQ-clBy8c
نالہ غم
قائد قوم ایس ایم سید خلیل الرحمن کی رحلت پر ان کی شخصیت کے اوصاف حمیدہ اجاگر کرنے والا مرثیہ
👆🏽👆🏽👆🏽👆🏽👆🏽👆🏽👆🏽
سنئے اور قائد مرحوم کی مغفرت اور اعلی درجات کے لئے دعاکیجئے
✒️ کلام : سید احمد سالک برماور ندوی
🎙️ سازوآواز : شعور عسکری
165 - 2
https://youtu.be/GLw5SPEVv8Q?si=HG1A9...
'نغمات فکر' یوٹیوب چینل پر پہلی مرتبہ
نعت نبی صلی اللہ علیہ السلام
مولانا سید احمد سالک ندوی کی عشق نبی میں سرشار ہو کر لکھی گئی ایک خوبصورت نعت
محبت میں اگر ہونٹوں پہ نام مصطفی ہوگا
عشق و وارفتگی کے جذبات سے سرشار ہوکر سنیے
کلام : سید احمد سالک برماور ندوی
آواز : عمران ، اِبراھیم ماعز
پیش کش : نغماتِ فکر
دیکھیں اور ضرور شیئر کریں۔
مزید اس طرح کے کلام کے لئے نغمات فکر چینل کو سبسکرائب کریں
#Naat #islamiccontent #nagamatefikr
98 - 0
روزہ میرے لئے ہے
اللہ تعالی فرماتا ہے۔ ’’ابن آدم کا ہر عمل اس کا ہے سوائےروزہ کے کہ یہ میرے لئے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا #ramadan
98 - 1
لائیو نشست : فقہ شافعی سوالات و جوابات
قرآن و حدیث کی روشنی میں موقر علمائے کرام سے اپنے سوالوں کے تشفی بخش جوابات حاصل کریں
39 - 0
میں روزہ دار ہوں
روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے (روزہ دار) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہیے کہ میں روزہ دار ہوں،
#ramadan
100 - 0
Fake News and its Impacts on Society | Types of Fake News | Sachchi Baat 03
https://youtu.be/LoQwqNB1JwM
61 - 0
Bringing about definite positive changes in the society there by changing along with the fast progressing generation.
Covering the commercial, social, cultural, academic and jurisprudential issues that our progressive society faces.
Walking hand in hand with the youth of today, guiding them towards truth.
share