Channel Avatar

Discover with Naveed @UCC6Mamu0GFlGItpD78oP5dQ@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

Welcome to Discover with Naveed, where exploration meets ins


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Discover with Naveed
Posted 7 months ago

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
*"🌙 عیدالاضحیٰ مبارک ھو "*
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ آمین
از سید نوید علی

0 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

بچوں کی اچھی تربیت والدین اور اساتذہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے.
اسکول اور دیگر تعلیمی اداروں میں دینی اخلاقی تربیت کے سسٹم کو رائج کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں .
Follow the Naveed Ali official channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaCLAhf1t90k4IWAlq2g

1 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

Pakistan zindabad

1 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

Eid Mubarak to you all Muslims

3 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

Quotes ‪@naveedaliofficial‬

2 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

سوال : غلطی سے ٹوٹنے والے روزے کا کیا حکم ہے ؟صرف قضاء ہے یا کفارہ؟

جواب : اگر روزہ یاد تھا اور غلطی سے کچھ کھا لیا یا پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور صرف قضاء لازم ہے، کفارہ نہیں ,البتہ اگر روزہ یاد نہیں تھا اور بھول سے کچھ کھاپی لیا تو اس صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔
بھول اور غلطی میں فرق یہ ہے کہ بھول میں روزہ یا د ہی نہیں ہوتا کہ روزہ ہے یا نہیں ،انسان اپنے آپ کو عام احوال کی طرح سمجھ کر کھاپی لیتا ہے ،جب کہ غلطی میں روزہ یا د ہوتاہے کہ میرا روزہ ہے, کچھ کھانا پینا نہیں ہے ،لیکن غلطی سے یعنی بلا قصد و عمد کھانے پینے کی چیز اس کے حلق سے اترجاتی ہے ،مثلا: وضو کے دوران کلی کرتے وقت پانی حلق میں چلاجائے وغیر ه۔

3 - 0

Discover with Naveed
Posted 1 year ago

سوال
*سحری اذان کے مطابق ہو یا پھر وقت کی مناسبت سے؟*

جواب
*سحری کا وقت صبح صادق تک ہوتا ہے اور صبح صادق کے ساتھ سحری کا وقت ختم ہوجاتا ہے اور فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے، اب اگر فجر کا وقت داخل ہوچکا ہے تو کھانا پینا جائز نہیں،اگرچہ فجر کی اذان نہ ہوئی ہو۔ اور اگر فجر کا وقت داخل نہیں ہوا ہے تو کھانا پینا جائز ہے اگر چہ فجر کی اذان ہوگئی ہو،بہرحال اصل مدار وقت پر ہے، اذان تو وقت کی علامت ہے.* فقط واللہ اعلم

ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر: 144008201267
تاریخ اجراء: 20-05-2019

2 - 0