Channel Avatar

Mian Aamir Official @UCB32XrW3muFuX7nMZe7l67A@youtube.com

41K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Alikum viewers is channel per aapko millenge tari


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mian Aamir Official
Posted 3 weeks ago

بیشک میرا رب بہت عظیم ھے

1 - 0

Mian Aamir Official
Posted 10 months ago

بے شک الللہ کی ذات سب سے عظیم ھے
لاٸک تو بنتا ھے

27 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

ضلع فیصل آباد کے لوگ اپنے اپنے حلقے کا انتخابی نشان اٹھائیں اور پھیلا دیں اپنے حلقے میں..

حلقہ. امیدوار. انتخابی نشان

این اے 95 علی افضل ساہی. واٹر کولر
پی پی 98. جنید افضل ساہی. واٹر کولر
پی پی 99. احمد مجتبٰی. واٹر کولر

این اے 96. رائے حیدر کھرل ریڈیو 📻
پی پی 100 عمیر وصی ظفر. ریڈیو 📻
پی پی 101. اکرم چوہدری. ریڈیو 📻

این اے 97. ذوالفقار وٹو. ریڈیو 📻
پی پی 102. شہیر داؤد بٹ. ونڈبِل( بجلی بنانے والا پنکھا)
پی پی 103. نور شاہد. ڈھول 🛢️

این اے 98. حافظ ممتاز گجر. بکری 🐐
پی پی 104. فارق ارشد. بوتل 🍾
پی پی 105. عادل پرویز گجر. ریڈیو 📻

این اے 99. ملک عمر فاروق. پریشر ککر
پی پی 106. رائے احسن کھرل. وکٹ
پی پی 107. جاوید نیاز منج. ٹی پوٹ (کیتلی) 🫖

این اے 100. ڈاکٹر نثار احمد. ٹاور (مینار) 🗼
پی پی 108. رانا آفتاب احمد. ٹاور ( مینار) 🗼
پی پی 109. حافظ عطاء اللہ. ٹاور (مینار) 🗼

سٹی فیصل آباد کے لوگ اپنے اپنے حلقے کے امیدوار اور انتخابی نشان اٹھائیں اور پھیلا دیں

حلقہ. امیدوار انتخابی نشان

این اے 101. ندیم آفتاب سندھو لیپ ٹاپ 💻
پی پی 113. شہباز امیر اعوان. طوطا 🦜
پی پی 114. لطیف نذر گجر. ریڈیو 📻

این اے 102. چنگیر خاں کاکڑ. شٹل کاک
پی پی 115. شیخ شاہد جاوید. شٹل کاک
پی پی 116. اسماعیل سیلا. گھڑیال⏰

این اے 103 میاں علی سرفراز. شٹل کاک
پی پی 117. رانا عبد الرزاق. شٹل کاک
پی پی 118. خیال احمد کاسترو. شٹل کاک

این اے 104. صاحبزادہ حامد رضا. ٹاور (مینار) 🗼
پی پی 110. حسن زکاء نیازی. شٹل کاک
پی پی 111 بشارت علی ڈوگر. حقہ
پی پی 112. اسد محمود خاں. بیج 🥈

1 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

ایسا محل جسے عالمی ادارے یونیسکو نے غدار محل کا نام دیا ھے اور اج بھی لوگ اس کی دیواروں پر تھوکتے ہیں اور جوتیاں مارتے ہیں یہ محل کہاں ھے اور اسے غدار محل کیوں کہا جاتا ھے مکمل ویڈیو اپلوڈ کر دی گے ھے آپ لوگ ابھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

اسلام علیکم
چنگیز خان کو مسلم امہ پر حملہ کرنے کرنے کا کس مسلمان خلیفہ نے کہا اور کیوں اس نے ایسا کہا مکمل ویڈیو میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گی ھے آپ لوگ ابھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

بغداد میں چار لاکھ مسلمانوں کا خون بہانے کے بعد ہلاکو خان نے کہا کہ میرے سامنے کسی مسلمان عالم کو لاوں
جب مسلمان عالم آیا تو ہلاکو خان نے مسلمان عالم سے کیا سوال پوچھا اور عالم نے کیا جواب دیا مکمل ویڈیو میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گی ھے

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

سوویت یونین کی شکست اس میں پاکستانی تاریخ کا پس منظر حقیقت پر مبنی ویڈیو اج شام 6pm پر اس چینل پر ملاحظہ فرماے شکریہ

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

وہ وقت جب پوری دنیا میں ہمارے حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی جگ ہنسی ھوٸی تاریخی اہم واقعہ
ویڈیو ان شاءاللہ اج شام 6بجے ہمارے اسی چینل پر ملاحظہ فرماے

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

اسلام علیکم
مہا راجہ رنجیت سنگھ نے مسلمانوں کے آذان پڑھنے پر پابندی کیوں عاٸد کی اور اس پر کیا تاریخی اور نیرالا حکم نامہ جاری کیا جس کی وجہ سے سکھ بہت مشکل میں پڑ گے
اس کے متعلق ویڈیو میرےاس چینل پر اپلوڈ کر دی گی ھے ناظرین ملاحظہ فرما سکتے ہیں

0 - 0

Mian Aamir Official
Posted 1 year ago

اسلام علیکم
ایک ایسی ماں جس کے سات بیٹوں نے جنگ بدر میں حصہ لیا اور ان میں سے دو نے اسلام کے سب سے بڑے دشمن ابوجہل کو قتل کیا آپ اس کے متعلق مکمل ویڈیو میرے یوٹیوب چینل پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں ویڈیو اپلوڈ کر دی گی ھے جزاک الللہ

0 - 0