Channel Avatar

TBA EDITX @UC9XlYTafR3jHQZaNKXxBRxg@youtube.com

8K subscribers - no pronouns :c

𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌𝐔𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐢𝐬


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

TBA EDITX
Posted 6 months ago

🤡

19 - 7

TBA EDITX
Posted 9 months ago

تمام احباب کو عید مبارک 🌙
عید کی خوشیوں، دعوتوں، عین ملن پارٹیز، فرینڈز میٹ اپ اور آوٹنگ و ہوٹلنگ کے دوران اسر-- آئل نواز کمپنیز کی مصنوعات کے استعمال سے 100% گریز برتیں پھر چاہے وہ پیپسی-کو ہو ، نیسلے، یونیلیور، میکڈونلڈز، سٹاربکس یا کے-ایف-سی۔۔۔۔ عید کے موقع پر مظلومیت غز-- اہ کو مت بھولیں۔

66 - 2

TBA EDITX
Posted 10 months ago

تمہاری جیت سے زیادہ ہماری ہار چرچے میں ہے 🌚🤍

111 - 3

TBA EDITX
Posted 10 months ago

Yeah ! I'm Back 🍂

95 - 6

TBA EDITX
Posted 1 year ago

🗿

62 - 14

TBA EDITX
Posted 1 year ago

الاقصیٰ 🖤

133 - 1

TBA EDITX
Posted 1 year ago

کارگل جنگ کنٹرول لائن پر ہونے والی ایک محدود جنگ تھی جو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان میں 1999ء میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں واضح کامیابی کسی ملک کو نہ مل سکی۔ لیکن پاکستانی فوج نے بھارت کے تین لڑاکا جہاز مار گرے اس کے علاوہ بھارتی فوج کارگل سیکٹر میں توازن کھو بیٹھی اور 700 سے زائد فوجی ہلاک کر دیے اس جنگ میں بھارت کو برا جٹکا لگا لیکن بعد میں دونوں فریقین جنگ بندی کا علان کیا۔ پاکستانی فوج اور کشمیری باغیوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان میں لائن کنٹرول کو پار کر بھارت کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان نے دعوی کیا کہ تمام کشمیری عسکریت پسند لڑ رہے ہیں، لیکن جنگ میں برآمد کردہ دستاویزات اور پاکستانی رہنماؤں کے بیانات ثابت ہوئے کہ پاکستان کی فوج اس جنگ میں براہ راست اس جنگ میں ملوث تھی۔ اس جنگ میں تقریباً 30،000 بھارتی سپاہیوں اور 5،000 گھومنا شامل تھے۔ بھارتی فوج اور ایئر فورس نے پاکستانی قبضہ شدہ علاقوں پر حملہ کیا اور آہستہ آہستہ پاکستان کو بین الاقوامی تعاون کے ساتھ سرحد پر واپس جانے پر مجبور کیا۔ یہ جنگ ہائی لینڈ پر واقع ہوئی اور دو ممالک کی فوجوں کو لڑنے میں بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔جوہری بم بنانے کے بعد یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان میں پہلی مسلح جدوجہد تھی.
واضح رہے اس جنگ میں امریکہ کے شدید دباؤ کی وجہ سے پاکستان کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا۔ جسکی وجہ سے پرویز مشرف نواز شریف سے خفا ہو گئے اور ان کا تختہ الٹ دیا۔

68 - 4

TBA EDITX
Posted 1 year ago

P.O.V
90 کی دہائی میں اقوام متحدہ کی جانب سے صومالیہ آپریشن کے دوران پاک آرمی نے امیریکن آرمی کے دستوں کو ریسکیو کیا تھا جب وہ دشمن کے مین ہیڈ کوارٹر پر حملے کے دوران پھنس گئے تھے۔ اس سارے مشن میں 17 امریکی ہلاک ہوئے تھے اور مشہور ہیلی کاپٹر بلیک ہاک بھی اس مشن میں تباہ ہوا تھا۔اس پر فلم بھی ریلیز ہوئی (بلیک ہاک ڈاؤن) کے نام سے لیکن فلم میں امریکیوں کو بہادر دکھایا گیا ہے لیکن اس مشن میں صومالی امریکی فوجیوں کی لاشوں کو سڑکوں پر گھسیٹتے رہے ۔

46 - 14

TBA EDITX
Posted 1 year ago

👽 Seems Looking Somewhere 👽

29 - 9

TBA EDITX
Posted 1 year ago

🗿 1000 Chads Are Here

53 - 7