La iLaha iLLah Allah.
ستستمر هذه القناة في بث مقاطع الفيديو الإسلامية، والرسائل التي تعزز الإيمان استنادًا إلى الكتاب والسنة ومنهج السلف، والترجمات للقرآن الكريم، والقصائد، والأناشيد، والغزل، وما إلى ذلك، إن شاء الله.
اس چینل میں اسلامک ویڈیوس خالص کتاب وسنت اور منہج سلف پر مبنی ایمان کو بڑھانے والے پیغامات اور قرآنی اردو ترجمہ نظم نعت غزل وغیرہ نشر کی جاتی رہیں گی ان شاءاللہ.
آپ تمام عزت مآب مخلصین حضرات سے گزارش ہے کہ اس چینل کے ذریعہ دین اسلام. گرچہ قرآن کی ایک آیت یا صحیح حدیث کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نا ہو ہر گھر ہرفرد ملت تک پہونچانے میں ہمارا ساتھ دیں. ہم سب اور تمام لوگ ان شاءاللہ اللہ رب العزت کے نزدیک اپنے صدقات جاریہ وایمان میں اضافہ فرماتے رہیں گے ان شاءاللہ
. ان اللہ لا یضیع أجرالمحسنین: یقینا اللہ اپنے مخلص پندوں کے مخلصانہ اعمال کے اجر کو کبھی بھی ضائع نہیں فرماتا.
This channel will continue to broadcast Islamic videos, messages that strengthen faith based on the Quran, Sunnah and the methodology of the Salaf, Urdu translations of the Holy Quran,And Ahadees. Insha Allah.