in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔
ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️
مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔
0 - 0
@Noori islamic media 889k subscribers 480 videos
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے یہ چینل بنانے کا مقصد صرف آپ تک دین کی بات پہنچانا ہے اور امت مسلمہ کی خدمت کرنا ہے
اللہ کریم جل شانہ آپ کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھے۔
مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لئے لنک اوپن کریں اور ہمارا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب ضرور کریں۔بیل دبائیں، لائک دیں اور کمنٹ کریں اور دیگر احباب سے بھی کروائیں اور اس کار خیر میں ہمارے دست و بازو بنیے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللّہ خیرا
قاری مختار احمد نوری خطیب اعظم قصور