السلام علیکم سب دوستوں کے ہمارا یہ یوٹیوب چینل اس پہ ہم آن لائن گاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں کہ کون سی گاڑی کہاں سے آپ کس طرح خرید سکتے ہیں اگر آپ کو گاڑیوں کا شوق ہے تو آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر سکتے ہیں اور اور برائے مہربانی آپ کو یہ بھی آگاہ کرتے جائیں کہ ہمارا لین دین میں کوئی بھی سروکار نہیں ہے آپ نے اگر کوئی بھی گاڑی خرید نں ہے تو ڈائریکٹ آپ نے اس کے مالک کے ساتھ ہی بات کرنی ہے ہم صرف اپنے اس یوٹیوب چینل پر آپ لوگوں کو گاڑیوں کے متعلق ہی بتاتے ہیں اور کون سی گاڑی کتنے میں ملے گی یہ بتایا جاتا ہے اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی فرا ڈ یا دھوکہ ہوتا ہے تواس کے ذمہ دار ہم نہیں ہے ہمارا نام لے کر کوئی بھی آپ سے پیسے مانگے تو ہرگز نہ دیں پہلے آپ گاڑی جاکر خود چیک کریں اور پھر سارا سامان چیک کریں اور بعد میں پیسے ادا کرے اگر آپ ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا واٹس ایپ نمبر اگر آپ بھی اپنی کوئی گاڑی بیچنا چاہتے ہیں تو ہم سے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ہم آپ کی گاڑی کی ویڈیوز بھی اپنے چینل پر اپ لوڈ کریں گے 03077050075
جزاک اللّٰه