in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام علیکم ورحمة اللہ وبر کاتہ
میرے پیارے دوستو یہ ایک اسلامک چینل ہے جس پر اسلامی معلومات پر مشتمل ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں جیسے تقريریں /تفسيریں /جمعہ کے بیانات/نعتیں، نظمیں وغیرہ تاکہ امت کو ہمارے ذریعے سے کچھ فائدہ ہوجائے لھذا آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی اس کار خیر میں حصہ لیں اس چینل کو سبسکرائب کریں اور شیر کریں تاکہ دوسروں تک بھی یہ ویڈیوز پہونچیں اور اس کے ذریعے سے آپ بھی اتنے ہی ثواب کے مستحق بنیں جتنا کہ دیکھنے والے بنیں
امید ہے کہ آپ لوگ ضرور اس کار خیر مین حصہ لیں گے جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء