اسلام علیکم وآداب ۔۔ پیارے بھایئو۔ دوستو اس چینل پرآپ کو بہترین لکھائی بہت آسان انداز میں سکھائی جاۓ گی جو شخص اپنی لکھائی خوبصورت بنانا چاہتا ہے خاص کر طلباء وطالبات کیلۓ سیکھنا ضروری ہے ۔ ۔
میں کوشیش کرتا ہوں اس چینل پر بہترین انداز میں حروف تہجی۔ الفاظ۔ جملہ لکھنا سکھایا جاۓ گا اور مشق بھی کروائی جاۓ گی۔۔
اگر میرا لکھنے کا انداز آپ کو پسند آئے تو میری حوصلہ افزائی کریں میرے چینل کو سبسکرائب اور لائق کریں شکریہ۔ ۔۔۔۔۔ محمد نواز