in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سال 2024 کے اختتام پر ایک جملہ میرے لیے۔🖋️
تعریف، تنقید، مشورہ، شکایت، دعا یا کچھ بھی
آپ کی ہر طرح کی رائےقابلِ قبول ہوگی.
3 - 0
*کائنات میں صرف ایک ہی چیز ایسی ہے جسے آپ یقینی طور پر بہتر بناسکتے ہیں اور وہ چیز آپ خود ہیں۔*
5 - 0
*یا اللہ میرے کُل گناہ بخش دیجئے ... چھوٹے بھی اور بڑے بھی ... پہلے بھی ... اور آخری بھی ... علانیہ بھی ... اور مخفی بھی ... اللھم آمین یا رب العالمین ....*
3 - 0
اسلامک انفارمیشن