Channel Avatar

FK Studio @UC3vdPa3pzxYxYWCDB_kce5w@youtube.com

59K subscribers - no pronouns :c

Assalam-o-Alaikum! Ya Ali Madad AS. Our Channel is Based o


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

FK Studio
Posted 2 weeks ago

#MolaAbbasAS #Abbas #Shaban #4Shaban

321 - 5

FK Studio
Posted 2 weeks ago

Team FK Studio کی جانب سے مولا حسین ؑ بادشاہ کی آمد مبارک ہو۔

214 - 1

FK Studio
Posted 1 month ago

#13Rajab #Ali #MolaAli

191 - 3

FK Studio
Posted 1 month ago

ھَا عَلیُٗ بَشَرُٗ کَیࣿفَ بَشَر
رَ بُّہُ فِیࣿہَ تَجَلّٰی وَظَھَر
علی ع بشر ہے لیکن کیسا بشر ہے؟ کہ جس میں اُس کے رب کی جھلک ظاہر ہوتی ہے
بس ایک وہ ہے جو سب جانتا ہے
اِس کی حقیقت کو رب جانتا ہے
وہ عقلِ آدم سے ہے بالاتر


ہم سے کیوں پوچھ رہے ہو کہ کہاں پر ہے علی ع
میرا معبود جہاں پر ہے وہاں پر ہے علی ع
عرش کا تاج علی ع
شبِ معراج علی ع
بولے محمدص ولی ہی ولی تھا
دیکھا جہاں پر علی ع ہی علی ع تھا
پردے کے اندر بھی تھا جلوہ گر


حاکمِ کُل بھی ہے وہ شوہرِ زہرا س بھی ہے وہ
ایک ہی وقت میں بندہ بھی ہے مولا بھی ہے وہ
عرش پر بھی ہے علی ع
فرش پر بھی ہے علی ع
بچ کر علی سے کہاں جا سکے گا
تربت کے اندر بھی حیدر ملے گا
ہوجا خبردار اے بے خبر


‎ رزق بھی دیتا ہے مرزوق بھی کہلاتا ہے
‎خلق بھی کرتا ہے مخلوق بھی کہلاتا ہے
‎کچھ نےمسجود کہا
‎کچھ نے معبود کہا
‎سجدے سے اُس کے کھلا ماجرا
‎نورِ خدا ہے علی کب خدا ہے
‎پھر بھی نہ سمجھے اسے کم نظر



علی نال بغض رکیھے ایویں ای تو نکمیا
جتھے تیرا حج ہووے اُتھے علی جمیا
علی ع سے کیوں بے وجہ بغض رکھتے ہو
جبکہ جس جگہ تمہارا حج ہوتا ہے وہاں علی ع کی آمد ہوئی ہے



‎جس میں قرآن اکھٹا ہے وہ نقطہ ہے علی ع
‎جلوہ اللہ کا جس میں ہے وہ بندہ ہے علی ع
‎دُرِ نایاب علی ع
‎میرا ارباب علی ع
‎دونوں جہاں کو وہی پالتا ہے
‎نبیوں کی مشکل کو بھی ٹالتا ہے
‎نامِ علی ع ہے بڑا با اثر



‎مظہرِ کبریا علی ع جانِ من

تا صورت پیوند جهان بود، علی بود
کائنات کی خلقت سے پہلے علی ع تھا

تا نقش زمین بود و زمان بود، علی بود
زمان و مکان کی خلقت سے پہلے علی ع تھا

‎هم اول و هم آخر و هم ظاهر و باطن
وہ پہلے کے ساتھ ،آخر کے ساتھ ، ظاہر کے ساتھ اور باطن کے ساتھ بھی تھا

‎هم عابد و هم معبد و معبود،علی بود
عابد کے ساتھ ، عبادت گاہ کے ساتھ اور معبود کے ساتھ بھی علی ع تھا


——-

‎پہلے آدم سے بھی پہلے کا ہےحاضر ناظر
‎دہر میں تیرہ رجب کو وہ ہوا ہے ظاہر
‎نورِ اول ہے علی
‎ذاتِ اکمل ہے علی
‎بس اک محمد تھے ربِ جلی تھا
‎جب کچھ نہیں تھاوجودِ علی تھا
‎کُن کیا ہے حکمِ علی کا سفر


‎بات یہ میر تکلم کی سمجھ میں آئی
‎اس کے ااوصاف گنے جا نہیں سکتے بھائی
‎کون یہ جانے بھلا
‎کلِ ایمان ہے کیا
‎یہ راز ہے کب کسی پر کھلا ہے
‎عارف علی ع کا نبی یا خدا ہے
‎حیران اب تک ہیں جنّ و بشر

61 - 1

FK Studio
Posted 2 months ago

3 جمادی الثانی 2024 حرم بی بی پاکدامنؑ ، نیا کلام
ماتمی سنگت۔ سقائے سکینہؑ۔ 👇👇👇👇👇
https://youtu.be/8SaQWkn1K4k?si=tHvji...

118 - 1

FK Studio
Posted 2 months ago

نیا کلام۔ 2 جمادی الثانی 2024،
ماتمی سنگت۔ انجمن گلدستہِ جعفریہ👇👇👇👇👇
https://youtu.be/uXDSpa4zYYQ?si=gDt-9...

97 - 0

FK Studio
Posted 2 months ago

https://youtu.be/6tV0Z0xvdV4

75 - 0

FK Studio
Posted 2 months ago

158 - 0