Channel Avatar

Academy For All @UC39CVUW0WMyKZSVig6Dc2nA@youtube.com

38K subscribers - no pronouns :c

This channel Academy For All provide you strong support by


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Academy For All
Posted 1 week ago

یا رب!
إن رجعناك فاقبلنا.

اے ہمارے رب!
کبھی جو لوٹ کر ہم تیرے پاس آئیں تو ہمیں قبول کر لینا۔


🥀🥺🖤

8 - 3

Academy For All
Posted 3 months ago

اگر آپ کو اپنی سوچوں پر قابو ہے تو جان لیں کہ آپ ہر اچھے اور برے حالات کو بہترین طریقے سے گزار سکتے ہیں کیونکہ سوچنا بالکل بھی برا نہیں ہوتا بس آپ کو اپنی سوچوں پر کنٹرول ہونا چاہیے۔ کب کیا سوچنا ہے، کتنا سوچنا ہے کون سے وقت سوچنا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ پھر اس کے ساتھ ساتھ سوچوں کی سمت تبدیل کرنا بھی آنا چاہیے  بری سے اچھی، منفی سے مثبت، اداسی سے خوشی، مایوسی سے حوصلہ افزائی وغیرہ

یاد رکھیں کہ برے حالات، پریشانی، ناکامی وغیرہ میں منفی سوچوں کا آنا فطری ہے۔۔۔ فرق پڑتا ہے ان کو کس حد تک سوچنا اور ان پر قابو پانا ۔۔۔ اور جب آپ نے ان کو اپنے کنٹرول میں کر لیا تو سمجھ لیں آپ نے بہتری اور کامیابی کے سفر کا پہلا سپیڈ بریکر عبور کرلیا ہے

15 - 3

Academy For All
Posted 3 months ago

انہوں نے ارادہ کیا کہ
یوسف علیہ السلام کو قتل کردیں
لیکن وہ زندہ رہے۰
اور کچھ لوگوں نے یوسف علیہ السلام کو خریدا
تاکہ انہیں غلام بنالیں
لیکن وہ مصر کے بادشاہ بن گئے
تم مطمئن رہو کیونکہ اللہ کا فیصلہ سب پر غالب ہے۰

23 - 0

Academy For All
Posted 3 months ago

وہ عطا کرے تو شکر اس کا، وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں، ان فیصلوں میں زوال نہیں

93 - 0

Academy For All
Posted 4 months ago

خوشخبري !
سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن طرفان سنڌ جي تعليم کاتي ۾ ٻيهر 700 مختلف سبجيڪٽن جي سبجيڪٽ اسپيشلسٽ ۽ ڪاليج کاتي ۾ سوين اسسٽنٽ جي نوڪرين سميت مختلف کاتن ۾ نئين نوڪرين جو اعلان ڪيو ويو آهي
اپلاء ڪرڻ جي آخري تاريخ 18 آڪٽوبر 2024 آهي

بھرتیوں کا اعلان🗣️۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ، محکمہ کالج ایجوکیشن، سندھ پبلک سروس کمیشن، بورڈ آف روینیو، محکمہ سوشل ویلفیئر اور ایجوکیشن ورکس کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے بذریعہ سندھ پبلک سروس کمیشن درخواست جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
SPSC Jobs September 2024. Teaching and Non Teaching Jobs in Schools and Colleges.
#academyforall #spscjobs

26 - 5

Academy For All
Posted 4 months ago

What’s your go-to way to stay motivated?

9 - 0

Academy For All
Posted 4 months ago

What's the Biggest Regret of Your Life?

7 - 0

Academy For All
Posted 5 months ago

کونسا پرندہ کبھی اپنے گھر کا راستہ نہیں بھولتا ؟

13 - 1

Academy For All
Posted 6 months ago

انسانی جسم کا کونسا حصہ پیدائش سے بڑھاپے تک بڑھتارہتا ہے ؟

13 - 0