in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بزم جام کی طرف سے تمام ماؤں, بیویوں ,بہنوں اور بیٹیوں کو سلام
جو ہمارے اٹھنے سے پہلے سحری اور گھر پہنچنے سے قبل افطاری تیار کرتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے۔ آمین
5 - 1
ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب
ہنوز نامِ تو گفتن کمال بے ادبیست
شاعر: ہمام الدین علاء تبریزی
ترجمہ : ہزار بھی اگر اپنا منہ مشک و گلاب سے دھوؤں، تو پھر بھی آپؐ کا (پاکیزہ) نام لینا بہت بڑی بے ادبی ہے!
3 - 0
Bazme jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on YouTube. We present recitations of the masterpieces of Urdu poetry. Shayari of Asatiza (the greatest poets of Urdu) in the voice of zafar jam with classic background music is an experience people of taste can have nowhere else. SUBSCRIBE NOW! MY YOUTUBE CHANNAL
BAZME JAM
zafarjam.iqbal@gmail.com