No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور انتہائی رحم کرنے والا ہے۔ تمام تر تعریف اللہ مالک و ملک کیلئے۔ اور لا تعداد ان گنت درودوسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر۔ فرمان الہٰی ہےکہ، اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ھو سکتا ہے، جو اللہ کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے، اور کہے کہ میں فرمانبردار ھوں۔ (سورہ حم السجدہ آیت نمبر33)۔ فرمان رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے کہ، اللہ اس شخص کو ہمیشہ تروتازہ رکھے، جو میری بات کو سنے اور توجہ سےسنے، اسے محفوظ رکھے اور دوسروں تک پہنچائے(ترمذی 2658)۔ آپ اس چینل پر دیکھ سکے گے قرآن مجید کی خوبصورت ترین تلاوت بمعہ اُردو ترجمہ کیساتھ ، حدیث رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)، حمد و نعت، خوبصورت دُعائیں، خوبصورت اذان، نظمیں، سوال و جواب، خوبصورت اصلاحی بیانات، اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔ اس چینل کا مقصد لوگوں کے دلوں کواللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے ہمیشہ تروتازہ رکھنا ہے۔ اس چینل میں تمام تر اسلامک ویڈیوز نیک نیتی کے جذبے سے پیش کی جاتی ہیں۔ اگر کسی ویڈیو میں کوئی غلطی نظر آئے تو برائے کرم ضرور آگاہ کریں تاکہ اسکو فوری طور پر درست کیا جا سکے۔