Channel Avatar

Knowledge About Knowledge @UC1d-thC-rcnwqGbPUgCNgng@youtube.com

3.4K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Knowledge About Knowledge
Posted 11 months ago

#Amroha Female
Like, Share, Comment and Subscribe 😊

0 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 11 months ago

Like, Share & Comments 😊

0 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 3 years ago

Tiger Aloe Flowering

3 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 3 years ago

Guess What’s in this picture?

1 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 3 years ago

‎عجیب سفر
〰.〰..〰..〰..〰..〰.〰

چین میں ہاتھیوں کے ایک گشت کرتے جھنڈ کو جس نے پورے چین میں شہرت

حاصل کر لی ہے ایک جنگل میں سوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

‎یہ ہاتھی ژیانگ کے قصبے کے قریب سوتے ہوئے دیکھے گئے کیونکہ اس علاقے میں

تیز بارشیں ہوئی تھیں اور ان بارشوں کی وجہ سے ان کے سفر کرنے کی رفتار

سست پڑ گئی تھی۔

‎یہ ہاتھی گذشتہ 15 ماہ سے سفر کر رہے ہیں اور اپنے مخصوص علاقے سے 500


کلومیٹر کا سفر طے کر چکے ہیں۔

‎چین کے حکام ان ہاتھیوں کے سفر پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں جو بہت سے

جنگلات، کھیتوں،شہروں اور دیہاتوں سے گزرتے ہوئے یہاں پہنچے ہیں۔

سرکاری نشریاتی ادارے سی جی ٹی این نے اطلاع دی ہے کہ حکومت نے ان

ہاتھیوں پر نظر رکھنے کے لیے 14 ڈرون اور 500 افراد تعینات کیے ہیں تاکہ ان

ہاتھوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا جا سکے۔

ان ہاتھیوں کو جنوب مغرب کی طرف جانے دینے کے لیے سڑکیں بند کر دی گئی

ہیں۔
‎ماضی میں ان ہاتھیوں کا رخ موڑنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں لیکن لگتا

ہے کہ اب یہ ہاتھی واپس اپنے علاقے کی جانب رخ کر رہے ہیں جو کہ چین کے

جنوب مغربی یونان صوبےمیں مینگیانگزی کے نیچر ریزور میں قائم ہے۔

اس جھنڈ میں بچوں سمیت 15 ہاتھی ہیں۔ یونان صوبے کے آگ بجھانے والے

ادارے کے اہلکاروں کے مطابق ایک نر ہاتھی جھنڈ سے الگ ہو کر چار کلو میٹر

دور موجود ہے۔

‎ان جانوروں نے لاکھوں ڈالر کی مالیت کی کھڑی فصلیں اپنی خوراک بنا لی ہیں۔

اُنھوں نے اپنے راستے میں عمارتوں کو نقصان بھی پہنچایا اور کئی جگہوں پر گھروں

کے دروازوں اور کھڑکیوں میں اپنی سونڈیں ڈالیں۔ جن شہروں اور دیہاتوں سے

یہ ہاتھی گزرے ہیں ان میں کنمنگ کا شہر بھی شامل ہے جہاں کئی کروڑ افراد آباد

ہیں۔

یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان ہاتھیوں نے اپنے علاقے کو چھوڑ کر سفر کیوں اختیار

کیا ہے اور اس معاملے میں پوری دنیا نے دلچسپی لینا شروع کر دی ہے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کوئی ناتجربہ کار ہاتھی اس پورے جھنڈ کو لے کر نکل پڑا

ہے اور بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہاتھی اب نیا علاقہ ڈھونڈ رہے ہیں۔

ایشیا میں ہاتھی ناپید ہو رہے ہیں اور ان کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔ چین

میں 300 کے قریب جنگلی ہاتھی ہیں جن کی اکثریت یونان کے صوبے میں ہیں۔

‎سائنسدانوں کا کہنا ہے اس سے پہلے ہاتھیوں نے کبھی اتنا طویل سفر طے نہیں کیا ہے۔
Bbc

2 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 3 years ago

اسلام علیکم احباب! ذیل میں دی گئ تصاویر indian house swift کی ہیں جسے

غالبا اردو میں ابابیل بھی کہتے ہیں ( اگر غلط ہوں تو درستی کیجیے )۔

ہم نے بچپن ہی سے اس پرندے کو ہوا میں تیرتے اور فضا کے دوش پہ انسانی

آباددیوں کے اوپر مصروف رقص دیکھا ہیے شدید گرمی اور سردی میں بھی بس ہوا

میں تیرتے پایہ ہیے۔

چھوٹے تھے سمجھتے تھے کہ یہ چمگاڈر ہیں پھر شعور کا بچپنا کم ہوا تو معلوم ہوا گوشہ

جگر باقاعدہ پر رکھتے ہیں پرندوں میں شمار ہیں اور زمین پہ اس کی یہ قسم جو پرانی

آبادیوں میں لکڑی کی بنی چھتوں میں الٹے چمٹے گھر بناتی ہیں ،صرف مرنے کے بعد

ہی زمین کو چھو پاتی ہیں کیونکہ صرف اڑنے اور کسی شے سے چمٹ کر رہنے کے لیے
اللہ کیطرف سے انھیں ایسے ہی پاوں نوازے گئے ہیں۔

یہ فلائی کیچر ہیں یعنی فضا میں موجود چھوٹے کیڑے مکوڑوں کو اپنی اڑان کے

دوران ہی اپنا نوالہ تر بنا لیتے ہیں۔اور پانی بھی کسی بہتی ندی میں اڑتے ہوئے

پانی کی سطح کو چونچ سے چھو کر گزرنے کے دوران پیتے ہیں۔

اب میرا مشاہدہ یہ ہیے کہ ہمارے محلے میں جو قیام پاکستان سے قبل کے تعمیر کردہ

گھر تھے ان کی چھتوں میں لکڑی کا استعمال زیادہ ہوتا تھا اور یہ انھیں اپنے گھونسلے

کی تعمیر کے لیے گرفت مہیا کرتی تھی اب وہ گھر توڑ کر کنکریٹ کے گھر بنائے جا

رہیے ہیں اس سے ان کی آبادی میں شدید کمی واقعی ہوئی ہیے اور اب مدت ہوئی ہیے
کہ فضا میں آواز کے موتی بکھیرتے ان کے غول دیکھے ہوئے۔

کیا ماہرین کے پاس اس کا متبادل حل ہیے۔ میرے بچپن کی خوبصورتوں چیزوں

میں سے ایک یہ پرندہ ہیے اور اب میں ان کو ختم ہوتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا۔

2 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 3 years ago

Just watching my cats can make me happy

4 - 0

Knowledge About Knowledge
Posted 4 years ago

1 - 0