in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○❤️
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے🌺💕
(سورة آل عمران ١٦٣)
#Allah
#Islamic
#BestIslam
11 - 0
آج کے ویلاگ میں ان شاءاللہ جنوبی پنجاب کے مشہور ترین مزار پر ہماری حاضری رہی وہ ان شاءاللہ دیکھائیں گے
ویلاگ آج شام 7 بجے پبلک ہوگا
جزاک اللہ
#punjabivlog
#travlingvlog
6 - 0
بھارتی شہر احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران "فری فلسطین" کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد میدان میں داخل ہو گیا اس فرد نے دوڑ لگا کر پچ پر موجود بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو گلے لگایا اس دوران سیکیورٹی اہلکار اس فرد تک پُہنچے اور اُسے میدان سے باہر لے گئے۔
#wc2023
#worldcup2023
#wcfinal
#phlastine
2 - 0
کل اتوار کا ہمارا ویلاگ بہت ہی زبردست اور مزےدار بنا جو کہ آج شام 8بجے تک اپلوڈ کر دیا جائے گا تو دیکھنا مت بھولیے گا
4 - 0
السلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے عرض یہ تھی کہ کافی دنوں سے باقاعدہ ویلوگ نہیں بنا سکا تو کس کس کو ویلاگ کا انتظار رہتا ہے؟ کمنٹس لازمی کیجیے گا جزاک اللہ
5 - 1
السلام علیکم
ہم نے یہ چینل پنجابی ویلاگ کے لیے خاص کر بنایا ہے اور اس میں اپنی ثقافت علاقے اور دیہاتی ماحول کو بہترین انداز میں ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے اور دیہات میں خاص کر لوگوں تفریح فراہم کرنے کے لیے کوشش کی ہے
ہمارے چینل کو وزٹ کریں اور اگر ویڈیوز اچھی لگیں تو چینل کو سبسکرائب کر دیجیے گا
جزاک اللہ خیرا