in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
💐 السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته 💐
عیدالفطر کے اس حسین اور پُر مسرت موقع پر میں آپ کو اور آپ کے افراد خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹🌹🌹
اس دعا کے ساتھ کہ اللہ یہ خوشیاں زندگی میں صحت وسلامتی کے ساتھ باربار لائے، عبادتوں کو شرف قبولیت بخشے، اور اس عید کو ساری امت کے لئے خوشی اور سعادت کا ذریعہ بنائے. آمین یارب العالمین. (عبدالرحمن انصاری مہراجگنجوی)
11 - 0
"اے میرے ربّ! اِس رمضان ہمیں اُس چیز کی خوشخبری
عطا فرما جو ہمارے دلوں میں ہے اور ہماری دعاؤں میں ہے"
آمین 🤍 2024
10 - 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،🤝،آپ حضرات لوگ سب خیرت سے ہوں نگے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے،یہ ہمارا یوٹیوب چینل ہےاس چینل پر بہت سی اچھی اچھی باتیں اور بیانات ڈالی جاتی ھے،آپ لوگ ویڈیوکو دیکھیں اور اس پر عمل کریں ،،،جزاک الله
ہمارے یوٹیوپ چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں شئر کریں. آپ سب لوگوں کی بڑی مہربانی ہوگی، انشاء الله ،