in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
https://youtu.be/UyPcnYzt0dI?si=2R3hD...
👆👆👆👆👆👆👆👆
https://youtu.be/fE1zVbhZ_8w?si=FnSUg...
👆👆👆👆👆👆👆
www.facebook.com/share/v/14kooPs2WLM/
👆👆👆👆👆👆👆
*مفتی راشد محمود رضوی اینڈ پنڈی گروپ مفتی ڈاکٹر زاہد محمود جلالی قادری نعمانی صاحب اطال اللہ عمرہ سے اتنا خائف کیوں کہ اب آپ دامت برکاتہم العالیہ کو گرانے کے درپے چکا ہے*
*اس گروپ نے مفتی صاحب کی طرف سے پانچ دنوں کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود اب تک اصل موضوع،، خطائے معصیت پہ ثبوت اور تصفیہ کی عبارت میں مذکور فریق مخالف سے مراد کیا ہے اور اس کی دلیل کا تعین پیش کرنے سے راہ فرار اختیار کیوں کی ہے؟*
*فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والی 7 گھنٹوں کی میٹنگ کےاصل حقائق کیا ہیں*
*جبکہ ہم اس گروپ کو ان بے بنیاد تحفظات کے پیچھے ہرگز بھی چھپنے نہیں دیں گے ان شاءاللہ*
*ان بے بنیاد تحفظات کے پہلے ہی مدلل و مسکت اور دندان شکن جوابات دئیے جا چکے ہیں*
*مفتی ڈاکٹر زاہد محمود جلالی قادری نعمانی صاحب اطال اللہ عمرہ شیخ الحدیث مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور کا چشم کشاء بیان خود بھی سنیے اور شئیر بھی کیجیے جزاکم اللہ خیرا فی الدارین*
*منجانب جلالیہ علماءکونسل پاکستان*
45 - 2
-----------------------------------------------------
*🌹 الــــنـــــبی الامــــــی ﷺ کانفرنس 🌹*
-----------------------------------------------------
کی سی ڈی آر فائل شیئر کردی گئی ہے
ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں👇🏼
-----------------------------------------------------
drive.google.com/file/d/11rV4tX5oRGgXccWeEfSvCEy9O…
-----------------------------------------------------
drive.google.com/file/d/1aX0X733T3bAhmMFUZTv-qXnPW…
481 - 11
www.facebook.com/share/v/183mgy3rPv/
👆👆👆👆👆👆👆👆
*مناظرہ راولپنڈی کا ایک منظرجامعہ رافضیہ کا متفق ترجمان و مناظر اور ناظم اسحاق ظفر کے مابین موضوع کے انتخاب میں اختلاف*
*مناظر صاحب کچھ کہہ رہے جبکہ ناظم صاحب کچھ اور بالآخر مناظر صاحب کو کہنا ہی پڑا کہ وہ منتظم ہیں میں مناظر ہوں*
*مناظر صاحب کو دعویٰ قائم کرنے کے بعد اتنا بھی علم نہیں تھا کہ جب یہ دعویٰ میرا ہے تو ثابت بھی میں نے ہی کرنا ہے*
*حتیٰ کہ اپنے ہی ہاتھ سے لکھے ہوئے موضوع مناظرہ پہ دستخط نہ کیے*
*مزید بہت کچھ آپ اس کلپ میں دیکھ سکتے ہیں*
162 - 7
www.facebook.com/share/v/15jcMQkbwP/
👆👆👆👆👆👆
*اسے کہتے ہیں دشمن کے گھر میں گھس کر مارنا ضلع گھوٹکی صوبہ سندھ کی عظیم دینی درس درگاہ جامعہ مدرسہ انوار الاسلام غوثیہ فریدیہ و جامع مسجد نور گھوٹکی جس میں عرفان شاہ کا ترجمان چمن زمان رافضی درس دیتا رہا اسی مسجد میں آج امام جلالی کا خادم درس دے رہا ہے اور امام جلالی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کررہا ہے*
*مشنِ امام جلالی جاری رہے گا ان شاء اللہ*
*منجانب جلالیہ علماءکونسل پاکستان*
147 - 3
باب الاسلام سندھ تبلیغی دورےکےدوران حیدرآباد کی سرزمین پہ ایک عظیم محقق عالم دین ،اور بے مثال مصنف،زینت الاصفیاء استاذ العلماء ابورضا مفتی محمد منظور علی عباسی القادری دام ظلہ سے تفصیلی نشست ہوئی اور حضرت سے علمی و تحقیقی اور تصنیفی نشست کے دوران آپ کے تصانیفی کام کے متعلق سن کر اور آپ کی تالیفات دیکھ کر انتہائی مسرت و شادمانی نصیب ہوئی اور حضرت نے بڑی محبتوں سے نوازا جسمانی لنگر سے تواضع کے ساتھ ساتھ روحانی اور کتب کی شکل میں علمی لنگر بھی عطا فرمایا اللہ تعالیٰ جل جلالہ آپ کی تصانیف میں اور برکتیں نصیب فرمائے اور آپ کے زورِ قلم میں اور قوت نصیب فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
آج حضرت سے رابطہ ہوا اور احقر نے قبلہ امام جلالی زید شرفہ کی شہر حیدرآباد تشریف لے جانے کی خوشخبری سنائی تو آپ نے جن خوبصورت الفاظ میں محبت کا اظہار فرمایا وہ آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں
حضرت کی لاجواب تصانیف کی فہرست بھی آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے سب محبین فی اللہ
دعا کریں اللہ تعالٰی جل جلالہ ایسے محققین علماء کا سایہ عاطفہ بصحت و عافیت دراز فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
______________________________________________
ملاحظہ فرمائیں
حیدرآباد آمد پر دل کی گہرایوں سے
خوش آمديد کہتے ہیں
/پخیر راغلے /
«ڀلي ڪار چون ٿا»
تنگی کے بعد آسانی کا اعلان قرآن کریم میں ہے
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا«
» اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا«
» اللہ تعالیٰ جل جلالہ دین متین کی خدمت کا صلہ ضرور دیتا ہے، اور کسی کی استقامت اور محنت ضائع نہیں ہوتی مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِیۡعَ اِیۡمَانَکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ «»
اور قرآن کريم میں استقامت والوں کو بےخوف فرمایا ہے
ثُمَّ اسۡتَقَامُوۡا فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ«»
حضرت ڈاکٹر امام جلالی اطال اللہ تعالیٰ ظلہ علی وعلینا کا پہرہ دینا عقائد اھل سنت وجماعت پر اور مثل جبل ڈٹ جانا اسی کو استقامت کہنے میں کسی قسم کی کوئی آڑ اور جھجک محسوس نہیں ہوتی
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر اھل سنت وجماعت پر قائم رکھے آمین یارب العالمین بحرمت سید المرسلین وخاتم النبیین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
فقیر سگ غوث اعظم قادری غفر لہ القوی - 5 دسمبر 2024ء
246 - 3
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
*♥️♥️♥️باب الاسلام سندھ کے غیورخواص و عوام اہل سنت کو خراجِ تحسین♥️♥️♥️*
*بحمدہ تعالیٰ جل جلالہ*
*بندہ ناچیز نے اپنی بساط کے مطابق دین و سنیت کے سچے محافظ سیدی امام جلالی زید شرفہ کا ادنیٰ سا خادم ہونے کی حثیت سے اپنے مخلصین محبین کے ہمراہ ایک ادنیٰ سی کوشش کرنے کی سعی کی رب ذوالجلال نے اسے بارآور فرمایا سیدی امام ج.لا.لی زید شرفہ نے تنے تنہا جو عقیدہ معصومیت کی روافض اور انکے آلہ کاروں کے خلاف عقیدہ اہلسنت کے تحفظ کی جنگ لڑی گو اس جنگ میں آپ کو بہت سے امتحانات و آزمائش سے گزرنا پڑا لیکن آپ نے غلبئہ اسلام و سنیت کے لیے نہ صرف سب کچھ قربان کیا بلکہ آپ نے مسکراتے چہرے کے ساتھ ان ابتلاء و آزمائش کو برداشت بھی کیا جس میں رب ذوالجلال نے آپ کو عظیم کامیابیوں اور عزتوں سے بھی ہمکنار فرمایا*
*الحمدللہ عزوجل بندہ ناچیز نے بھی اپنے مرشدِ کامل کے اسی مشن کو آگے بڑھانے کی کوشش کی اور اپنے مخلصین رفقاء کے ہمراہ یکے بعد دیگرے سال میں تین مرتبہ وادی مہران باب الاسلام سندھ کی سرزمین کے تنظیمی و تبلیغی دورے کیے فرداً فرداً صحیح العقیدہ علماء و مشائخ اہل سنت سے ملاقاتیں اور گھنٹوں پہ مشتمل علمی نشستیں ہوئی جن میں امام جلالی زید شرفہ کا عقیدہ معصومیت کے تحفظ میں کردار ادا کرنے کے لحاظ سے اشکالات و انقباض کو دلائل و براہین کی روشنی میں رفع کرنے کی سعی کی رب ذوالجلال کے فضل و کرم سے ان علماء کے نہ صرف اذہان مطمئن ہوئے بلکہ انہیں مجالس میں ہی قبلہ امام جلالی زید شرفہ سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جو کہ بندہ ناچیز نے بذریعہ فون ان علماء کا امام جلالی مدظلہ النورانی سے رابطہ بھی کروایا اور جانبین سے حال،احوال دعائیہ کلمات کا تبادلہ اور عقیدت و محبت کا بھی اظہار دیکھنے کو ملا الحمدللہ علی احسانہ*
*رب ذوالجلال کے فضل و کرم سے ان تبلیغی دوروں کے ثمرات و اثرات اندرون سندھ تک نظر آنا شروع ہو چکے ہیں سیدی امام جلالی زید شرفہ کے کراچی اور سکھر کے کامیاب ترین دورے کے بعد اب ان شاء اللہ حیدرآباد کی سرزمین پہ بھی قائد اہل سنت میرے مرشدِ کامل دامت برکاتہم العالیہ دین و سنیت کا علمِ حق بلند کرنے کے لیے جلد تشریف لا رہے ہیں میں مبارک باد پیش کرتا ہوں اہلیان حیدرآباد کو اور پروگرامز کو کامیاب بنانے میں بھر پور تیاری کی بھی استدعا کروں گا اور شکر گزار بھی ہوں تحریک صراط مستقیم و تحریک لبیک اسلام پاکستان صوبہ سندھ کے جملہ ذمہ داران و کارکنان،وابستگان و مریدین امام جلالی زید شرفہ کا جن سے بندہ ناچیز نے جب بھی رابطہ کیا انہوں نے چشم ما روشن دل ما شاد کا ہی مظاہرہ کیا ہے اور جو ان تبلیغی دوروں میں احقر کے رفیقِ سفر و حضر رہے اللہ تعالیٰ جل جلالہ سب کو دارین کی بار بار سعادتیں نصیب فرمائے اور ہم سب کو اپنے محبوب قائد حضور قبلہ امام جلالی زید شرفہ کا دست و بازو بن کر مزید آپ کے مشن کو آگے بڑھانے کی توفیق نصیب فرمائےآمین بجاہ النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم*
*والسلام مع الاکرام محمد شاہد عمران جلالی*
*صدرجلالیہ علماءکونسل پاکستان*
457 - 9
This is the official tube channel of Preacher Tehreek Sirat e Mustaqeem Pakistan
Mufti Muhammad Shahid Imran Jalali Gondal President Jalalia Ulama Council of Pakistan
Fazil AlUloom Al-Arabiya and Islamia, Fazil Jamia Jalalia Rizwia Mazhar ul Islam and Markz Siarat e Mustaqeem Taj Bagh, Lahore.
Moddris Markz e Siarat e Mustaqeem Taj Bagh Lahore
Double (MA) Arabic and Islamiat
M- Phil UMT University Lahore
Islamic thought and Civilization
Islamic Scholar Government Cooperative Housing Society Iqbal Avenue Bahria Town Road Lahore
in which you reform beliefs, reform Statements and video clips are uploaded to highlight the actions, reform issues, reform system and the purpose and mission of Jalaliya Ulama Council Pakistan and Tehreek Sarat Musiq Pakistan.