یہ چینل آفیشلی پیر سید محمد شاہ ثانی کاظمی مرکزی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کالوچک کا ہے یہاں صاحبزادہ صاحب کی جانب سے مختلف موضوعات پہ وڈیوز اپلوڈ کی جائیں گے آستانہ عالیہ سے منسوب محافل اور عرس کی وڈیوز اور آستانہ عالیہ سے منسوب ڈاکومینٹری فلمز اپلوڈ کی جائیں گی بابا جی سرکار سید محمد شاہ رح کی ذندگی پہ مکمل تفصیلات کے لئے ہمارا یہ چینل سبسکرائب کریں
This channel is officially owned by Pir Syed Mohammad Shah Sani Kazmi, Central Sajjada Nasheen of Astana Alia Kaluchak. Please subscribe to our channel for full details on the life of Syed Muhammad Shah Rah