PokeVideoPlayer v23.9-app.js-020924_
0143ab93_videojs8_1563605_YT_2d24ba15 licensed under gpl3-or-later
Views : 0
Genre: People & Blogs
License: Standard YouTube License
Uploaded At Aug 15, 2024 ^^
warning: returnyoutubedislikes may not be accurate, this is just an estiment ehe :3
Rating : 0 (0/0 LTDR)
0% of the users lieked the video!!
0% of the users dislieked the video!!
User score: 0.00- Overwhelmingly Negative
RYD date created : 2025-01-18T18:22:10.1788748Z
See in json
Top Comments of this video!! :3
لہجے..!
کاش الفاظ بھی لہجوں سا اثر کر جاتے.!
بے وفا لوگ جِنہیں پڑھتے ہوئے مر جاتے..!
گر وفا کرتے وہ ہم سے تو ہم اُن کی خاطر .!
زخم ور خار بھرے بَحْر بھی سَر کر جاتے..!
حکم وہ دیتے ہمیں پھر تو بِنا اُف کِیے ہم.!
سوئے مَقتل بہ خُوشی اپنا لیے سَر جاتے..!
اہلِ دل کی تم اگر مان کے چلتے تو کبھی.!
مارے مارے بھی نہ پھرتے نا ہی در در جاتے..!
کاش ایسی بھی فضا شہر میں چلتی اِشتياق.!
زخمِ دِل جس کی مہک سونگھتے اور بَھر جاتے..!
از قلم:- مُحمّد اِشتیاق عالم📝📿📝📿📝📿_﷼_﷼
|
زِندگی ایک مُسلسل سفر ہے
جِسکی منزِل موت ہے
راہ چلتے ہوئے
کُچھ لوگ ملتے ہیں
کُچھ لوگ بِچھڑتے ہیں
کُچھ دِل کے پاس ہوتے ہیں
کُچھ بہت ہی خاص ہوتے ہیں
کُچھ دِل میں اُتر جاتے ہیں
کُچھ دِل سے اُتر جاتے ہیں
کُچھ لمحے قید ہوجاتے ہیں
کُچھ پل جو پِھسل جاتے ہیں
وقت کی ندی بہتری رہتی ہے
مہینوں سے صدیوں میں بدلتی ہے
کُچھ دوست ہیں جو یاد رہ جاتے ہیں
کُچھ نشانیاں وہ چھوڑ جاتے ہیں
کُچھ جو دِل سے کھیل جاتے ہیں
کُچھ دماغ میں بس جاتے ہیں کُچھ ہمکو سمجھ نہیں پاتے
اور کُچھ ہم سمجھ نہیں پاتے ہیں
کُچھ ہیں جو دِل توڑ جاتے ہیں
کُچھ ہیں جِن کے دِل ٹوٹ جاتے ہیں
و "اللّٰه" ہمارا مقصد جفا نہیں ہے
بس وفاؤں سے ہم بدک جاتے ہیں
اِعتدال سے دِل مُطمئن رہتا ہے
جُنوں سے ہم ڈر جاتے ہیں
اِتنی سی بات ہے فقط اور کُچّھ نہیں
کُچّھ ہیں جو قطرہ کو سمُندر بناتے ہیں
✍️محمّد اِشتیاق عالم📝📿📝📿📝📿📝📿📝📿_﷼_﷼_﷼_﷼_﷼
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙
1 |
غم چُھپا لیں گے ہم!!
مُسکراتے ہوئے غم چُھپا لیں گے ہم!
زِندگی خُوبصورت بنا لیں گے ہم!!
راستے میں اندھیرے اگر گھیر لے!
اپنے اشکوں سے شمعیں جلا لیں گے ہم!!
ساتھ جو اب ہمارے نہیں دوست تم!
خُود ہی رو رو کے خود کو مَنا لیں ہم!!
دلبراں آپ کے واسطے عُمر بھر!
اپنے ارمان دِل میں دبا لیں گے ہم!!
ختم سب ہوگیا جانتے ہیں مگر!
کوئی نہ کوئی صُورت نکالیں گے ہم!!
کُھل ہی جائیگا بخت ایک نہ ایک دِن!
سامنے اپنے ، منزِل کو پا لیں گے ہم!!
ان کا ہوجائے اِشتياق اگر سامنا!
کیا پتہ کیسے دِل کو سنبھالیں گے ہم!!
از قلم:- مُحمّد اِشتیاق عالم📝📿📝📿📝📿_﷼_﷼_﷼_﷼_﷼
|
@ImranAnsari-yh9yn
1 month ago
ماشاءالله بهت خو بصورت کلام ❤❤آپئ جان
1 |