اردو رس - اردو زبان و ادب کا اکیڈیمک چینل ہے جس کی تخلیق کا مقصد اردو زبان و ادب کے بارے میں طلبا، اساتذہ اور صاحبِ ذوق ناظرین کو آگاہی ورہنمائی فراہم کرنا ہے۔ یہ چینل طارق ھاشمی نے بنایا ہے۔
𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐑𝐚𝐬 is an academic channel of urdu language and literature whose purpose is to provide guidance to students, teachers, and people with literary aesthetics. This channel is created by Tariq Hashmi.