منزل کی تلاوت | روحانی سکون اور حفاظت کے لیے خاص دعا۔
اس ویڈیو میں قرآنِ پاک کی مشہور و معروف دعاؤں کا مجموعہ "منزل" پیش کیا گیا ہے، جو مختلف بیماریوں، نظر بد، جادو اور دیگر مسائل سے حفاظت کے لیے نہایت مؤثر ہے۔ یہ تلاوت آپ کے دل و دماغ کو سکون بخشے گی اور آپ کی روحانی قوت کو مضبوط کرے گی۔
برائے کرم ویڈیو کو مکمل سنیں، دعا کا حصہ بنیں، اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ سب اس کے فوائد حاصل کر سکیں۔
سبسکرائب کریں اور مزید روحانی ویڈیوز کے لیے ہمارا ساتھ دیں!