ہم اہل سنن کا عقیدہ ہے واللہ
وہابی جہنم کا کندہ ہے واللہ
توزندہ ہے واللہ تو زندہ ہےواللہ
میرےچشم عالم سےچھپجانےوالے
چمک تجھسےپاتےہیں سب پانےوالے
میرادل بھی چمکادےچمکانےوالے
عدونبی خواہ جب بھی مرےگا
سفیدوسیاہ سانپ اسکوڈسےگا
مٹاناجوچاہےوہ خودہی مٹےگا
رہےگایوں ہی انکاچرچارہےگا
پڑےخاک ہوجائیں جل جانےوالے
اب آؤبصیرت کی آنکھوں کو کھولو
گزارش ہےسانپوں سے محفوظ ہولوک
بریلی کےسائےمیں آکریہ بولو
میں مجرم ہوں آقامجھےساتھےلےلو
کہ رستےمیں ہیں جابجاتھانےوالے
یہ انکی نمازیں یہ گھٹےبنانا
یہ تسبیح گھمانایہ کلمہ پڑھانا
یہ معصومیت کےلبادےمیں آنا
فرشتہ صفت بن کےتشریف لانا
سنیوانکاہےدھوکانہ کھانا
رضاکایہ پیغام سبکوسنانا
رضانفس دشمن ہےدم میں نہ آنا
کہاں تم نےدیکھےہیں چندرانےوالے
رقم الحروف:-محمدنہال احمدرضوی شرف نظامی
قال عثمان رضی اللہ عنہ ان اللہ مااوقع ظلک علی الارض لئلایضع انسان قدمہ علی ذالک الظل :- تفسیرمدارک شریف جلددوئم صفحہ نمبر 103 رئیس المفسیر حضرت علامہ امام نسفی رحمتہ اللہ علیہ