Welcome to my channel! Here, you'll find a blend of exciting adventures, candid moments, and unique experiences from my everyday life. Whether it's travel, food, culture, or personal reflections, I’m here to share my journey with you. Expect fun, inspiration, and a whole lot of authenticity as we explore life together, one vlog at a time. Subscribe and join the adventure!
مجھ سے پوچھا گیا کہ تم اتنے باشعور کیسے بنے؟
کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟
تو میں نے جواب دیا:
"میں نے کئی زخموں اور بہت سے جھگڑوں کا سامنا کیا، اور بے شمار بحرانوں سے گزر اہوں۔"
میں نے رشتہ داروں کی آنکھوں میں دھوکہ دیکھا، تو احتیاط سیکھ لی۔
محبوب کی آنکھوں میں سختی دیکھی، تو خاموشی اختیار کرنا سیکھی۔
قریبی دوستوں کی بے وفائی دیکھی، تو چل دینا سیکھا۔
بہت سے پیاروں کو دفن کیا، تو یہ سیکھا کہ محبت کو جینا چاہئیے ۔
اگر تم کچھ سیکھنا چاہتے ہو تو دنیا کو پڑھو، کیونکہ یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی انت نہیں ہے۔
اور یہ یاد رکھو کہ زندگی کے اسباق میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا۔