Channel Avatar

ریختہ(شاعری اور بچوں کی کہانیاں) @UCqu2Ef-09iNvRh55eRJjndw@youtube.com

27 subscribers - no pronouns :c

یہ ایک پوئٹری یوٹیوب چینل ہے جس میں آپ کو مختلف شاعری کے فرو


About

یہ ایک پوئٹری یوٹیوب چینل ہے جس میں آپ کو مختلف شاعری کے فروغ کے لیے بہترین مصنفین کی شاعری ملے گی۔ ہمارے چینل پر آپ کو پاکستانی اور بین الاقوامی شاعری کی خوبصورت نمونے دیکھنے کو ملیں گے۔ اس چینل پر آپ کو اردو، فارسی، عربی اور انگلش شاعری کے بھی دلچسپ نمونے دیکھنے کو ملیں گے۔ ہمارا مقصد آپ کو شاعری کی دنیا سے روابطہ برقرار کرنا اور اس کا مزہ لینا ہے۔ ہمارا چینل آپ کو شاعری کے مختلف جائزے، قواعد اور فنون سے آگاہ کرائے گا جس سے آپ کی شاعری کے خیالات اور انداز میں بہتری آئے گی۔