No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
Description md imran raza YouTube channel دوستو ہمارے اس چینل میں آپ کو شریعت اسلامک سے منسلک ویڈیوز مختلف انداز میں دیکھنے کو ملینگے کبھی سوال و جواب کے انداز میں تو کبھی مسلو مساٸل کے انداز میں کبھی نعت و تلاوت کے انداز میں تو کبھی بیان و مکالمہ کے انداز میں کبھی نصیحت آموز واقعہ کے انداز میں تو کبھی فاٸدے مند لطیفہ کے انداز میں کبھی اللہ والوں کی کہانی جو دلوں پر اثر کرکے رونے پر مجبور کردے تو کبھی مزاحیہ اور پر لطف کہانی جس سے دل باغ باغ ہو جاٸے اور بے انتہا خوشی ..... الغرض جتنے بھی ویڈیو آپ ہمارے چنیل میں دیکھیں گے وہ سب کے سب اردو یا اسلامی ہونگے ....اسلٸے تمام دوستوں بزرگوں بھاٸیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ ہمارے اس چنیل میں اپلوڈ کٸے ہوٸے ویڈیوز میں سے جو ویڈیو آپ کو پسند آٸے آپ اس کو اپنے دوستوں میں شیٸر کریں....اور اس چنیل کو سپورٹ کرن ۶کیکٸے خود بھی سبسکراٸب کریں اور اپنے اعزہ و اقربا کو بھی صلاح دیں ....امید ہے کے آپ جیسے مخلص حضرات ضرور ہمارا ساتھ دیں گے فقط والسلام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Md imran raza youtube channel......Mobail Nambar ......9334589982