in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام علیکم دوستو
اج میں لایا ہوں اپ کے لیے ریسٹورنٹ سٹائل میں
چکن تکہ پیس اور کلمی تکہ کی ریسپی
بہت آسان ہے آپ بھی بنائیں
پانچ کلو تکہ پیس کی ریسپی
نمک دو چمچ کھانے کے
لال مرچ تین چمچ کھانےکے
ہلدی دو چمچ کھانے کے
چائنہ نمک۔ تین چمچ کھانے کے
خشک دھنیا تین چمچ کھانے کے
گرم مصالحہ چار چمچ کھانےکے
سفید زیرہ۔ پانچ چمچ کھانے کے
کٹی مرچ چار چمچ کھانے کے
ائل ادھا کلو
دہی۔ ادھا کلو
فوڈ کلر۔ ایک چمچ کھانے کے
ہری مرچ کا پیسٹ پانچ چمچ کھانے کے سرک 1/2کپ
____________________________
Chicken qalme tika ki recipe
دو کلو قلمی تکہ کی ریسیپی
نمک۔ ۔۔۔۔ایک چمچ کھانے کا
سفید مرچ ۔۔۔۔۔3چمچ کھانے کے
لال مرچ ۔۔۔۔۔۔۔3چمچ کھانے کے
سفید زیرہ ۔۔۔۔۔2چمچ کھانے کے
ماسٹر پاؤڈر۔۔۔۔5چمچ کھانے کے ادرک لہسن ہری مرچ کا پیسٹ پانچ چمچ کھانے کے
دہی۔ ۔۔۔۔۔200گرام
کریم ۔۔۔۔۔تین عدد ڈبی
سرکہ ہاف کپ
________________________
اپ لوگ چینل کو سبسکرائب کرتے رہیں اور اچھے اچھے ویڈیو دیکھنے کے لیے سات دیں اور میں اچھی ویڈیو بناتا رہوں گا میری ویڈیو دیکھ کرو انشاءاللہ اپ لوگوں کا ساتھ چاہیے اللہ پاک مجھے بھی کامیاب کرے گا اور اپ لوگوں کو بھی کامیاب کرے گا
جو لوگ یوٹیوب چینل چلا رہے ہیں اللہ پاک سب کو کامیاب کرے ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں اللہ پاک پھر کامیاب کرتا ہے ایک دوسرے کی ویڈیو دیکھا کریں پلیز
#mutton#shanwari#resipe
#qaisarabbas#secrats#Qaisarabbasrecipe #mutton shanwari resipe #shanwari resipe
#recipe/Eid special recipe #mutton
#ytshorts
#shorts
#shortvideo
#viral
4 - 0
Hello and welcome to my channel. By
watching the videos on this channel, you will learn
delicious recipes and enjoy the nature of the village.
Our aim is to introduce the cuisine and beautiful nature
of Multan to the world. Sit back and relax while
watching our content! Like our videos and share them
with your friends to support us, Don't forget to subscribe
and turn on notifications. We love you very much