اسلام علیکم ڈیئر ویورز میں جو بھی وڈیو بناتا ہوں جس مقصد کے لیے بناتا ہوں اس کی مکمل ڈیٹیل بتاتا ہوں میرا کام ہے انٹرنیٹ کیبل کا نیٹورک سوئچ کا ڈیٹا سنٹر کا سرور ریک کا وائی فائی ڈیوائس کا فائبر کا سپلئس کا سی سی ٹی وی کیمروں کا اور کیمروں کو اون لائن کر کے موبائل پے ایڈ کرنا ایچ ڈی ایم آئی کیبل وی جی اے کیبل