عوام الناس کو اورھوشیار کیا جاتا ہے کہ وزیراعظم کی کامیاب نوجوان قرضہ سکیم کے سلسلے میں فراڈیا مافیا حرکت میں آ چکا ہےاور عام لوگوں کو پی ٹی سی ایل کے مختلف نمبرز سے فون کرکے اونکوں بینک کا ملازم ظاہر کرکے ان سے ان کا اکاونٹ نمبرز۔ گولڈن تفصیلات۔ اے ٹی ایم کارڈ نمبر اور اس کا پن کوڈ اردو کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینک صارفین کو متنبہ کرتا ہے ایسے تمام فونز کو مسترد کرتا ہے۔جس میں کوئی فراڈیا اپنے آپ بینک کا ملازم ظاہر تفصیلات مانگتا ہے۔ایسا کوئی بھی ہدایات بینک کے اعلی حکام کی طرف سے نہیں ہے۔عوام الناس کو خبردار کیا جاتا ہے۔کہ ایسی کسی بھی کال کا تعلق بینک کے ملازمین سے نہیں ہے۔اور ایسے لوگوں کو کسی بھی قسم کی تفصیلات نہ دی جائے بصورت دیگر بینک اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا