السلام علیکم ۔۔پیارے بھائیو اس چینل پر آپ کو بہترین لکھائی بہت آسان انداز میں سکھائی جائے گی ۔۔۔۔ان شا اللّه ۔۔۔ یہ چینل ہراس آدمی کے لیے ہےجو اپنی لکھائی خوبصورت بنانا چاہتا ہے ۔۔۔ اور خاص کر ان طلباء وطالبات کے لئے جن کے نمبرز ان کی خراب لکھائی کی وجہ سے کٹ جاتے ہیں ۔۔۔
لکھائی جان دار ۔۔۔۔رزلٹ شاندار ۔۔۔
اس پلیٹ فارم پر بہترین انداز میں حرف۔۔ لفظ۔۔۔ جملہ۔۔۔ اور پیراگراف۔۔ لکھنا سیکھایا جائے گا اور مشق بھی کروائی جائے گی ۔۔۔ اور اس چینل پر آپ کو پیپر کی پریزنٹیشن کے بارے میں بہترین معلومات ملیں گی ۔۔
مارکر سے لکھنا اور ہیڈنگ دینا آسان ترین انداز میں سکھایا جائے گا ۔۔۔۔بڑی محنت سے یہ چیزیں تیار کی گئی ہیں
اگر میرا پڑھانے اور سمجھانے کا انداز آپ کو پسند آئے تو میرا دل جیتنے کے لیے میری حوصلہ افزائی کریں میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور لائیک کریں ....
آپ کا بھائی۔۔۔ غلام عباس
بحریہ ٹاؤن فیز 8 اسلام آباد ۔۔۔۔
03471705024 wattsapp