اس چینل پر اپ کو الله پاک ﷻ کہ فضل سے عقیدہ حق اہلسنت و جماعت کا فروغ اور دفا ملے گا اور کسی قسم کا بدعقیدہ بندہ بھی اس چینل پر نہیں ملے گا ہم پوری کوششں کہ ساتھ ان باتوں کا خیال رکھے گے إنشاءاللّٰه
تاجدار ختم نبوتﷺ و ختم معصومیتﷺزندہ باد😘
ترانہ اہل سنت
بحمدللہ ملا حق سے عقیدہ اہل سنت کا
پڑھا ہے قدسیوں نے بھی قصیدہ اہل سنت کا
زمیں اہل سنت کی زمانہ اہل سنت کا
بنایا رب نے جنت میں ٹھکانہ اہل سنت کا
کسی کی ایڈ کی جانب نہیں اٹھتی نظر اپنی
خداﷻ نے بھر دیا اتنا خزانہ اہل سنت کا ہے
زبانِ مصطفیﷺ سے پایا ہم نے یہ لقب واضح
عطاۓ مصطفیﷺ ہے اب و دانہ اہل سنت کا
دیا ہم نے توحید و رسالت پہ عیاں پہرا
صحابہ آل سے رشتہ یگانہ اہل سنت کا
جدھر دیکھو ہم اندر اہل سنت کا جُدا گانہ
مساجد مدرسہ پھر آستانہ اہل سنت کا
اٹھو منزل ملے گی تو مزے کی نیند سو لیں گے
کرو اب کام تھوڑا سا روزانہ اہل سنت کا
سنو فکر رضا ہی میں ہے بقا اج بھی اپنی
کوئی تجھ کو نہ بھٹکائے بیگانہ اہل سنت کا
خدایا سن کے ہر سنی جواں بیدار ہو جائے
لکھا آصف نے الفت سے ترانہ اہل سنت کا