in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔
پہلے جھٹکے کا مرکز مستونگ کے مغرب میں تھا جس کی شدت 6۔4 تھی۔۔
جبکہ دوسرے جھٹکے کا مرکز چمن کے جنوب مغرب میں تھا ۔۔
جس کی شدت 4۔3 تھی ۔۔
0 - 0
جون کے دوسرے ہفتے کے دوران۔۔۔
بحیرہ بنگال اور بحیرہ عرب میں ھوا کہ کم دباؤ بنے کے امکانات ہے۔۔۔
جس سے جون کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے دوران سندھ اور ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے پری مون سون کی اچھی بارشے کے امکانات ہے۔
2 - 0
ان سرکل کہ علائقوں میں اگلے دس دنوں کہ دوراں ،موسمی حالات رونما ہوسکتے ہیں ، طویل ترین گرج چمک کہ طوفان کہ بادل ، تیز ترین آندھی ، شدید ژالا باری ، آسمانی بجلی گرنے جیسے واقعات رونما ہوسکتے ہیں ، عوام احتیاط کرے،
آج مکران ڈیویژن سمیت ، جنوب مغربی بلوچستان
مشرقی بلوچستان ، لسبیلا، خضدار سمیت کیر تر رینج ،
کوہ سلیمان رینج ژوب ڈیویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کہ بادل بننے کہ ساتھ بارش /ژالا باری کہ امکان ہیں ،
جنوب مشرقی سندھ مغربی سندھ ، ضلع جام شورو میں چند ایک جگہ بارش کا امکان ،
4 - 0
اگلے 10 سے 15 روز کے دوران بارشوں کے اچھے سسٹم سندھ اور بلوچستان کو متاثر کر سکتے ہے کسان حضرات احتیاطی تدابیر اختیار کرے ۔۔۔
6 - 0
Here I Will Upload Videos About Pakistan Weather And News OF Weather For Pakistan Visit Kre Or Apne City Ka Weather Updates Jane Daily Basis per