No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
آپ تمام دوستوں کو جناب خاں صاحب ظھور احمد لوہار صاحب کے چینل پر خوش آمدید کہتے ہیں جیسا کہ آپ تمام دوست جانتے ہیں کہ جناب خاں صاحب ظہور احمد لوہار صاحب طالب حسین درد صاحب کے شاگرد ھیں اور صحیح معائنوں میں شاگرد ہونے کا حق ادا کیا ہے اور اس دور میں جہاں ایک پہچان بنانا بہت مشکل ہے وہاں اپنی ایک الگ پہچان بنائی ھے اور جناب خاں صاحب طالب حسین درد صاحب کے تمام شاگردوں میں سے ایک الگ مقام حاصل کیا ھے جن کا اب پنجاب بھر میی ھی نہيں بلکہ جہاں بھی ان کے چاہنے والے ہیں ان کی آواز کو بہت پسند کرتے ہیں ایک بار پھر تمام دوستوں کا شکریہ
Contect Number
0345-7601860=0314-7601860