زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے ۔۔!!
اگر کہیں ظلم،جبر،تشدد، یا نا انصافی ہو رہی ہو تو ایک انسان کے پاس دو راستے بچتے ہیں۔
اول تو یہ کہ تمام ظلم و جبر کے خلاف محض علامتی اور ادبی لعن طعن کر کے دل کی بھڑاس نکال لی جائے
یا پھر لڑائی کا کوئی راستہ ڈھونڈا جائے
میں ہمیشہ دوسرے راستہ پر تمھیں ملوں گی۔۔۔!!
غم کو بھی اسی طرح قبول کرو جسطرح خوشی کو کرتے ہو
دونوں ایک ہی مصنف کی لکھی ہوئی ہیں۔
chinnal
whatsapp.com/channel/0029VamugeM7tkj30r0bPG38
ہانی ایس اینڈ ایم