in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمد للہ مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی عبارت واپس لے لی ہے
تمام اہلیان اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ہم اپنے ماں باپ بیوی بچوں سب سے زیادہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اللہ کے بعد
6 - 0
فرق جان کر جیو
عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام کرنے والے دو پاکستانی
*قاری ابوبکر* :گولڈ میڈلسٹ مقابلہ حسنِ قراءت
ارشد ندیم : گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرو
قران کےقاری کا انعام دو لاکھ
نیزے کےکھلاڑی کا انعام دس کروڑ
واہ رے مسلمان تیری ترجیحات
کیا ہے تو نے متاعِ غرور کا سودا
فریبِ سود و زیاں لاالہ الااللہ
3 - 0
Islamic shorts
Viral shorts
Islamic vibes
Authentic shorts