Sheikh Muhammad Iqbal Salfi : +92 333 5115646
Ahmad Iqbal Salfi: +92 333 5711513 (WhatsApp)
Salfi House Reception: +92 51 8447058
شیخ محمد اقبال سلفی 30 سال سے زیادہ عرصہ سے قرآن اور سنت نبوی صل اللہ علیہ و سلم سے روحانی بیماریوں کا علاج کر رہے ہیں، جن کی وجوہات اور حل سمجھ نہیں آ رہا ہوتا ہے،تا کہ لوگ اپنی جان،مال،صحت اور سب سے بڑھ کر اپنی آخرت کو محفوظ رکھ سکیں۔ ان کا مقصد علاج بالقرآن و السنةالنبویہ (الرقیةالشرعیه) کے پیغام کو ہر شخص تک پہنچانا ہے تا کہ لوگ اپنی مشکلات کے لئے غلط ذرائع،غلط لوگوں،جادوگروں،نجومیوں اور قیافہ شناسوں کے ہاتھوں اپنے مال، صحت، عزت اور سب سے بڑھ کر اپنا ایمان نہ گنوا دیں،کیونکہ یہ تمام زرائع صرف کفر اور شرک ھیں اور دنیا اور آخرت دونوں کی تباہی کا سبب ھیں۔یہ چینل اس سلسے کی ایک چھوٹی سی کڑی ہے، ان لیکچرز سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں سے شئیر کریں، ان کا رہنمائی حاصل کرنا آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا انشا اللہ۔
اپنی رائے سے ھمیں آگاھ کیجیئے اور اپنے سوالات بلا جھجک ہم تک پہنچائے۔