No content on this channel :c try Try Looking at shorts maybe lol :p
Assalamo alaikum dosto
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
دوستو میں نے یہ یوٹیوب چینل اس لئے بنایا تاکہ میں آپ تک شعروشاعری کے ذریعہ کچھ باتیں پہونچاسکوں.
امید ہے کہ میری نظمیں آپ سب کو ضرور پسند آئیگی.
میرے عزیز دوستو. میرے اس یوٹیوب چینل کو پیار دیں
میری پڑھی ہوئی نظم سنیں اور
لائک Like#
شئیر Shear#
کمینٹ Comment#
اور چینل کو سبسکرائب Subscribe# ضرور کریں
تاکہ نظم وغیرہ اپلوڈ کرتے ہی آپ تک پہنچ جائے
آپ کا بھائی Parwez Abdul Kabir-#
جزاک اللہ خیرا