یوٹیوب چینل پر" پاکستان میں سیروسیاحت "کے حوالے چینل بنانے کا ایک مقصد سیرو سیاحت کا فروغ ہے، نہ صرف سیر و سیاحت اہمت کا حامل ہے ، بلکہ اس چینل کے ذریعے پوری دنیا میں اس آگہی کا فروغ کرنا بھی ہے کہ پاکستان میں پہاڑ، دریا، جھیلیں اور جنگلات ہیں ، تہذیبی ، ثقافتی اور جغرافیائی کی خوبصورتی سے مالامال ہمارا ملک ، ہمارے لئے خدا سب سے بڑا انعام ہے ، سارے موسموں، رنگوں اور خوبصورت چہروں سے سجا ہمارا ملک ایک ایسا گلدستہ ہے ، جسکی کوئی مثال نہیں !
Please subscribe : youtube.com/user/anwer7star to promote Toursim / fundamental of Pakistan.