پھنڈر ٹوڈے ایک میڈیا نیٹ ورک ہے ۔ جو علاقے خصوصاً گلگت بلتستان اور عموماً پاکستان کے مختلف حصوں کی خوبصورت سیاحتی مقامات کے نظارے ، روزگار کے مواقعوں سے آگاہی، ثقافت ، تمدن ،رسم و رواج ، کلچر ، ٹورزم (سیاحت) تعلیم اور صحت، نوجوان کے لئے صحت مندانہ مشاغل کے فروغ، رواداری، بھائی چارگی کے فروغ، آمن اور مثبت رجحانات سمیت اقدار پر مبنی مختلف نوعیت کے پروگرام کی تشہیر اور حوصلہ افزائی اور چھپے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کے عزم کو لیکر آپ تمام معزز قارئین و سامعین و ناظرین کی تعاون سے ترقی کے مناظر طے کر رہا ہے۔ خبریں، ان دیکھے جگہوں کے تصاویر اور ویڈیوز معلومات، چھپے صلاحیتوں کے مالک افراد کے ویڈیوز، آڈیوز، تصاویر، لکھاری خواتین وحضرات کی رائے، خبر اور کالم، وادیوں کی تصاویر ، شاعر ، ادیب اور سماجی شخصیت ، شاعری ، نثر پارے اور پیغامات ، علاقے کے حوالے معلومات ، تاریخ اور مسائل سمیت خبریں آپ تک ذمہ داری کے ساتھ پہنچانے کا عزم رکھتے ہے ۔ رابط نمبر 03555250480 واٹس ایپ ۔
ایڈمن پھنڈر ٹوڈے میڈیا نیٹ ورک گلگت بلتستان