in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
"قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ"
(آلِ عمران کی آیت نمبر 26)
ترجمہ:
"کہہ دو، اے اللہ! بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔"
اس آیت میں اللہ کی قدرت اور اختیار کو بیان کیا گیا ہے کہ عزت اور ذلت دینے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔
5 - 0
Surah Nahal Tadabur......very easy explain in urdu language....Bhut hi asan urdu alfaz me tafseer.....
9 - 0
Assalam walekum
main india se hoon
aur mere is channel me Khubsorat awaz me Tilawa e Quraan paak aur mukhtalif Duayen hai....istagfar Aur darood sharif ki barkaat upload ki jati hai...
plz like share nd subscribe kriye
Allah hafiz